آپ «احمد ندیم قاسمی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
===نمونہ کلام=== | |||
====اس قدر کون محبت کا صلہ دیتا ہے==== | |||
اس قدر کون محبت کا صلہ دیتا ہے | |||
اس کا بندہ ہوں جو بندے کو خدا دیتا ہے | |||
جب اترتی ہے مری روح میں عظمت اس کی | |||
مجھ کو مسجود ملائک کا بنا دیتا ہے | |||
رہنمائی کے یہ تیور ہیں کہ مجھ میں بس کر | |||
وہ مجھے میرے ہی جوہر کا پتا دیتا ہے | |||
اس کے ارشاد سے مجھ پہ مرے اسرار کھلے | |||
کہ وہ ہر لفظ میں آئینہ دکھا دیتا ہے | |||
ظلمت دہر میں جب بھی میں پکاروں اس کو | |||
وہ مرے قلب کی قندیل جلا دیتا ہے | |||
وہی نمٹے گا مری فکر کے سناٹوں سے | |||
بت کدوں کو جو اذانوں سے بسا دیتا ہے | |||
وہی سر سبز کرے گا مرے ویرانوں کو | |||
آندھیوں کو بھی جو کردار صبا دیتا ہے | |||
قصر والوں سے گزر جاتا ہے چپ چاپ ندیم | |||
در محمد{{ص}} کا جب آئے تو صدا دیتا ہے | |||
====خلد مری صرف اس کی تمنا، صلی اللہ علیہ وسلم==== | |||
خلد مری صرف اس کی تمنا، صلی اللہ علیہ وسلم | |||
وہ مرا سدرہ وہ مرا طوبی، صلی اللہ علیہ وسلم | |||
غار حرا میں وہ تنہا تھا،تنہائی میں بھی یکتا تھا | |||
چار طرف ذکر اقراء تھا صلی اللہ علیہ وسلم | |||
قبل اس کے مسجود تھے کتنے، فرعون و نمرود تھے کتنے | |||
کتنے بتوں کو اس نے توڑا، صلی اللہ علیہ وسلم | |||
اس کا جلال ہے بحر و بر، اس کا جمال ہے کوہ''قمر''میں | |||
اس کی گرفت میں عالم اشیا، صلی اللہ علیہ وسلم | |||
وہ جو بظاہر خاک نشیں تھا، لیکن جو افلاک نشیں تھا | |||
میں ہوں ندیم غلام اسی کا،صلی اللہ علیہ وسلم | |||
====دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ{{ص}} ہیں==== | |||
دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ{{ص}} ہیں | |||
اس تیرگی میں مطلع انوار آپ{{ص}} ہیں | |||
یہ بھی سچ ہے کہ آپ{{ص}} کی گفتار ہے جمیل | |||
یہ بھی ہے حق کہ صاحب کردار آپ{{ص}} ہیں | |||
ہو لاکھ آفتاب قیامت کی دھوپ تیز | |||
{ | میرے لیے تو سایہ دیوار آپ{{ص}} ہیں | ||
{ | |||
دربار شہ میں بھی میں اگر سر کشیدہ ہوں | |||
اس کا ہے یہ سبب، مرا پندار آپ{{ص}} ہیں | |||
مجھ پر بہ جرم غربت و دامن دریدگی | |||
سب لوگ سنگ زن ہیں تو گلبار آپ{{ص}} ہیں | |||
ہے میرے لفظ لفظ میں گر حسن و دلکشی | |||
اس کا یہ راز ہے مرا معیار آپ{{ص}} ہیں | |||
انساں مال و زر کے جنون میں ہے مبتلا | |||
اس حشر میں ندیم کو درکار آپ{{ص}} ہیں | |||
===بیرونی روابط === | ===بیرونی روابط === | ||
سطر 52: | سطر 111: | ||
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q | [[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q | ||
===شراکتیں=== | |||
[[صارف:تیمورصدیقی| تیمور صدیقی]] | [[ صارف: ارم نقوی | ارم نقوی ]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء]] | ||
[[زمرہ: معروف شعراء ]] | |||