آپ «احمد ندیم قاسمی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
===نمونہ کلام=== | |||
====اس قدر کون محبت کا صلہ دیتا ہے==== | |||
اس قدر کون محبت کا صلہ دیتا ہے | |||
اس کا بندہ ہوں جو بندے کو خدا دیتا ہے | |||
جب اترتی ہے مری روح میں عظمت اس کی | |||
مجھ کو مسجود ملائک کا بنا دیتا ہے | |||
رہنمائی کے یہ تیور ہیں کہ مجھ میں بس کر | |||
وہ مجھے میرے ہی جوہر کا پتا دیتا ہے | |||
اس کے ارشاد سے مجھ پہ مرے اسرار کھلے | |||
کہ وہ ہر لفظ میں آئینہ دکھا دیتا ہے | |||
ظلمت دہر میں جب بھی میں پکاروں اس کو | |||
وہ مرے قلب کی قندیل جلا دیتا ہے | |||
وہی نمٹے گا مری فکر کے سناٹوں سے | |||
بت کدوں کو جو اذانوں سے بسا دیتا ہے | |||
وہی سر سبز کرے گا مرے ویرانوں کو | |||
آندھیوں کو بھی جو کردار صبا دیتا ہے | |||
قصر والوں سے گزر جاتا ہے چپ چاپ ندیم | |||
در محمد{{ص}} کا جب آئے تو صدا دیتا ہے | |||
===شراکتیں=== | |||
[[صارف:تیمورصدیقی]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء]] | ||
[[زمرہ: معروف شعراء ]] | |||