احمد رضا خان بریلوی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

امام احمد رضا خان بریلوی نامور محدث، فقیہہ اور عالم با عمل تھے ۔ قدرت نے انہیں دوسری علمی و روحانی صفات کے ساتھ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی دولت بے بہا سے بھی نواز رکھا تھا ۔ یہی عشق رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم طبع موزوں کی بدولت صفت و ثنائے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نغمات میں ڈھلتا رہا ۔ آپ تمام اصناف سخن پر یک گونہ مہارت رکھتے تھے ۔ نعت کہتے ہوئے علوم شریعت میں اپنی دسترس کی وجہ سے جوش عشق و عقیدت کے با وجود بھی کمال کی احتیاط برتی ۔ آپ نے قرآن حکیم کو نعت گوئی کا منبع نہ صرف قرار دیا بلکہ اپنی شاعری میں اس کا عملی اظہار بھی کیا ۔


حالات زندگی

امام احمد رضا خان بریلوی کی شاعری

صنعات ِ شعر کا استعمال

علامہ عبدالستار ہمدانی مصروف نے امام احمد رضا خان بریلوی پر لکھی ہوئی کتاب فن شاعری حسان الہند میں حدائق بخشش کی دوسری بہت سی خوبیوں کے ساتھ اس میں استعمال کی ہوئی قریبا 31 صنعات ِ شعر کا ذکر کیا ہے ۔ ان میں ایسی بہت سی صنعتیں بھی ہیں جن کی مثال اردو کے استاد شعرا حتی کے مرزا غالب کی شاعری میں بھی نہیں ملتی ۔

صنعت تشبیہ

صنعت استعارہ

صنعت اقتباس  : مذکورہ بالا کتاب میں اس صنعت کے 39 اشعار اخذ کیے گے ۔

صنعت تضاد

صنعت تلمیح

صنعت تلمیع

صنعت حسن تعلیل

صنعت تجنیس

صنعت مراعات النظیر

صنعت مقابلہ

صنعت مستزاد

صنعت لف و نشر

صنعت نظمین

صنعت تشبب

صنعت مرصعہ

صنعت تنسیق الصفات

صنعت اتصال تربعی

صنعت مقلوب مستوی

صنعت مقلوب کل

صنعت ترجیع بند

صنعت عزل الشقین

صنعت ایہام

خط توام

صنعت اشتقاق

صنعت سیاق الاعداد

تصانیف

امام احمد رضاں خان بریلوی کے نعتیہ دیوان حدائق بخشش پر ایک نیا صفحہ تشکیل دیا گیاہے

حدائق بخشش کی شرح