"احمد رضا خان بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:

امام احمد رضا خان بریلوی کے حالات زندگی کے بارے اضافہ کریں
امام احمد رضا خان بریلوی نامور محدث، فقیہہ اور عالم با عمل تھے ۔ قدرت نے انہیں دوسری علمی و روحانی  صفات کے ساتھ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی دولت بے بہا سے بھی نواز رکھا تھا ۔ یہی عشق رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم  طبع موزوں کی بدولت صفت  و ثنائے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نغمات میں ڈھلتا رہا ۔ آپ تمام اصناف سخن پر یک گونہ مہارت رکھتے تھے ۔ نعت کہتے ہوئے علوم شریعت میں اپنی دسترس کی وجہ سے  جوش عشق و عقیدت کے با وجود بھی کمال کی احتیاط برتی ۔ آپ نے قرآن حکیم کو نعت گوئی کا منبع نہ صرف قرار دیا بلکہ اپنی شاعری میں اس کا عملی اظہار بھی کیا ۔
 
  __TOC__  
  __TOC__  
== امام احمد رضا خان بریلوی کی شاعری ==

نسخہ بمطابق 11:56، 24 دسمبر 2016ء

حدائق بخشش

امام احمد رضاں خان بریلوی کے نعتیہ دیوان حدائق بخشش پر ایک نیا صفحہ تشکیل دیا گیاہے

حدائق بخشش کی شرح