"احسان دانش" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38: سطر 38:


====صارف:تیمورصدیقی====
====صارف:تیمورصدیقی====
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]

نسخہ بمطابق 20:22، 18 فروری 2017ء


نمونہ کلام

دو عالم کا امداد گار آ گیا ہے

دو عالم کا امداد گار آ گیا ہے

امین آ گیا غم گسار آ گیا ہے


غریبوں کی جاں کو، یتیموں کے دل کو

سکوں ہو گیا ہے، قرار آ گیا ہے


اصول محبت ہے پیغام جس کا

وہ محبوب پروردگار آ گیا ہوں


اب انساں کو انساں کا عرفان ہوگا

یقیں ہو گیا، اعتبار ہو گیا ہے


بجھے گا نہ جس کا چراغ محبت

وہ پیغمبرﷺ ذی وقار آ گیا ہے


زمانے کو اب اپنی منزل مبارک

رسولوں کا اب سردار آگیا ہے

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی