ابر کرم ہے جن کی ذات وجہ سکوں ہے جن کا نام ۔ کلیم عثمانی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:32، 5 اکتوبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: کلیم عثمانی ==== {{نعت}} ==== ابرِ کرم ہے جن کی ذات، وجۂ سکوں ہے جن کا نام ان پر نثار...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: کلیم عثمانی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ابرِ کرم ہے جن کی ذات، وجۂ سکوں ہے جن کا نام

ان پر نثار جان ودل ان پر درود اور سلام


ان کے نظر کے فیض سے خار بھی پھول ہوگئے

ان کے قدم سے مل گیا خاک کو عرش کا مقام