آپ «آفتاب نقوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 9: سطر 9:
=== خدمات و اعزازات ===
=== خدمات و اعزازات ===


* آفتاب نقوی کی سب سے بڑی خدمات میں سے ایک [[ ماہنامہ اوج ]] کا نعت نمبر ہے ۔
آفتاب نقوی کی سب سے بڑی خدمات میں سے ایک [[ ماہنامہ اوج ]] کا نعت نمبر ہے ۔
* آپ نے پنجابی نعت میں پی ایچ۔ڈی کی پہلی ڈگری حاصل کی۔آپ کافی عرصہ درس وتدریس کے شعبہ سے وابستہ رہے،اور مختلف تعلیمی اداروں میں طلباءکو زیورِتعلیم سےآراستہ کیا۔
آپ نے پہلی دفعہ پنجابی نعت میں پی ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
* آپ کو لاہور کے علاقے شاہدرہ کی سب سے قدیم تعلیمی درسگاہ "سادات ماڈل سکول" کا بانی ہونے کا بھی شرف حاصل ہے،
آپ کافی عرصہ درس وتدریس کے شعبہ سے وابستہ رہے،اور مختلف تعلیمی اداروں میں طلباءکو زیورِتعلیم سےآراستہ کیا۔
کاروان رضائے مصطفےٰﷺ کے بانیوں میں بھی آپ کا شمار ہوتا ہے۔
آپ کو لاہور کے علاقے شاہدرہ کی سب سے قدیم تعلیمی درسگاہ "سادات ماڈل سکول" کا بانی ہونے کا بھی شرف حاصل ہے،
[[نعت لائبریری،  شاہدرہ]] کے قیام میں بھی آپ کا بڑا ہاتھ ہے کیونکہ آپ کے مشورے اور خواہش پر ہی لائبرری کے بانی چودھری [[محمد یوسف وِرک]] نے لائبریری قائم کی جو اِس وقت لاہور کی دوسری بڑی نعت لائبریری ہے۔
اس کے علاوہ کاروان رضائے مصطفےٰﷺ کے بانیوں میں بھی آپ کا شمار ہوتا ہے۔
* پروفیسر ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی نے فاضلِ اردو میں پورے لاہور میں اول پوزیشن حاصل کی،اوراُس وقت کے وزیرِخرانہ پنجاب حنیف رامے سے گولڈمیڈل حاصل کیا،
اس کے علاوہ [[نعت لائبرری شاہدرہ]] کے قیام میں بھی آپ کا بڑا ہاتھ ہے کیونکہ آپ کے مشورے اور خواہش پر ہی لائبرری کے بانی چودھری [[محمد یوسف وِرک]] صاحب نے لائبرری قائم کی جو اِس وقت لاہور کی دوسری بڑی نعت لائبرری ہے۔
* نعت کے حوالے سے بھی آپ نے گراں قدر خدمات انجام دیں اور نعت کے موضوع پہ تحقیقی کُتب بھی لکھیں۔  
پروفیسر ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی نے فاضلِ اردو میں پورے لاہور میں اول پوزیشن حاصل کی،اوراُس وقت کے وزیرِخرانہ پنجاب حنیف رامے سے گولڈمیڈل حاصل کیا،
* نعت کے حوالے سے اِن بے مثال خدمات کے اعتراف میں انہوں نے اُس وقت کی وزیرِاعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو سے قومی سیرت ایوارڈ حاصل کیا۔
نعت کے حوالے سے بھی آپ نے گراں قدر خدمات انجام دیں اور نعت کے موضوع پہ تیحقیقی کُتب بھی لکھیں۔  
نعت کے حوالے سے اِن بے مثال خدمات کے اعتراف میں انہوں نے اُس وقت کی وزیرِاعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو سے قومی سیرت ایوارڈ حاصل کیا۔
آپ 28اکتوبر 1995ء کوگورنمنٹ ڈگری کالج شاہدرہ جاتے ہوۓشہید کر دیے
گئے،اور یوں بہت سے تحقیقی و تخلیقی کام تشنہ لب رہ گئے،
اور علم وادب کی دنیاآئندہ منظرِعام پر آنے والے کام سے محروم ہو گئی۔
دنیاۓ علم و ادب کے لیے آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔


==== مشہور کلام ====
==== مشہور کلام ====
سطر 29: سطر 34:
=== وفات ===
=== وفات ===


ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی [[28 اکتوبر]][[1995]]ئ کو بہیمانہ دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔آپ گورنمنٹ ڈگری کالج شاہدرہ جاتے ہوۓشہید کر دیے گئے،اور یوں بہت سے تحقیقی و تخلیقی کام تشنہ لب رہ گئے اور علم وادب کی دنیاآئندہ منظرِعام پر آنے والے کام سے محروم ہو گئی۔
ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی [[28 اکتوبر]][[1995]]ئ کو بہیمانہ دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔
 
دنیاۓ علم و ادب کے لیے آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔
 


===== مزید دیکھیے =====
===== مزید دیکھیے =====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: