رُتوں کی بجتی گھنٹیاں ۔ ثروت حسین

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:49، 24 مارچ 2017ء از 39.55.18.17 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: ثروت حسین === نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم === رُتوں کی بجتی گھنٹیاں صدیوں...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: ثروت حسین

نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رُتوں کی بجتی گھنٹیاں

صدیوں کی گردان

آتے جاتے قافلے

تپتا ریگستان

اوجھل سارے راستے

بوجھل پیر،جوان

لیکن اس اندھیر میں

ایک وہ نخلستان

جس کی ٹھنڈی چھاؤں میں

سب کو ملے امان

رسائل و جرائد جن میں یہ کلام شائع ہوا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25