وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

علامہ اقبال نے اگرچہ باقاعدہ نعت نہیں کہی لیکن ان کے بہت سے نعتیہ اشعار اردو نعت کے حوالے سے نگینوں کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ یہ قطعہ بھی ایسا ہی ہے


وہ دانائے سُبل،ختم الرُّسل مولائے کل جس نے

غبار راہ کو بخشا فروغِ وادئ سینا

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر

وہی قرآن' وہی فرقاں' وہی یٰسیں' وہی طٰہٰ