محشر میں دی فرشتوں نے داور کو یہ خبر دلو رام کوثری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:13، 5 مارچ 2017ء از 31.219.111.23 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: محشر میں دی فرشتوں نے داور کو یہ خبر ہندو ہے ایک احمد مرسل کا مدح گر ہے بت پرست گرچہ وہ، لیکن ہے نعت...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

محشر میں دی فرشتوں نے داور کو یہ خبر ہندو ہے ایک احمد مرسل کا مدح گر ہے بت پرست گرچہ وہ، لیکن ہے نعت گو احمد کی نعت لکھتا ہے دنیا میں بیشتر ہے نام دلو رام، تخلص ہے کوثری لے جائیں اس کو خلد میں یا جانب سقر سنتے ہی یہ ملائکہ سے اک انوکھی بات فرمایا ذوالجلال نے جنت ہے اس کا گھر اللہ اکبر، احمد مرسل کا یہ لحاظ کی حق نے لطف کی سگ دنیا پہ بھی نظر