سوز میں تو ہے ساز میں تو ہے

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:13، 23 جولائی 2023ء از 49.33.232.52 (تبادلۂ خیال) (« سوز میں تو ہے ساز میں تو ہے زندگانی کے راز میں تو ہے تو ہویدا ہے سبزہ و گل سے نغمئہ کن کے ساز میں تو ہے تیرے قبضے میں فکر کی تنویر ضوفشاں حرص و آز میں تو ہے تو ہی ہے مستحق پرستش کا سب کے روزہ نماز میں تو ہے ختم تجھ پر ہے ہر گماں کا وجود پنہاں درس م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

سوز میں تو ہے ساز میں تو ہے زندگانی کے راز میں تو ہے

تو ہویدا ہے سبزہ و گل سے نغمئہ کن کے ساز میں تو ہے

تیرے قبضے میں فکر کی تنویر

ضوفشاں حرص و آز میں تو ہے

تو ہی ہے مستحق پرستش کا سب کے روزہ نماز میں تو ہے

ختم تجھ پر ہے ہر گماں کا وجود پنہاں درس مجاز میں تو ہے

اس زبیر حزیں کی کیا ہے بساط جلوہ گر چشم باز میں تو ہے