صحابہ کرام کی نعت گوئی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:00، 24 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: اس ذیل میں حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ کا نامِ نامی اسمِ گرامی خصوصیت سے لیا جاتا ہے ، جنھوں نے رس...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

اس ذیل میں حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ کا نامِ نامی اسمِ گرامی خصوصیت سے لیا جاتا ہے ، جنھوں نے رسول اکرمﷺ کی شان میں بے شمار نعتیہ اشعار کہے ۔ رحمت ِعالمﷺ نے اُن کے حق میں دعا فرمائی۔ اُن کے لیے اپنے سامنے منبر رکھوایا۔ اسی سے نعت گو کے اعلیٰ و ارفع مقام کا اندازہ کیا جا سکتا ہے ۔حضورﷺ کی حیاتِ و طیبہ کے دَور میں جن صحابہ کرام نے نعتیں کہیں اُن میں

ابو طالب بن عبد المطلبؓ

حضرت حمزہ بن عبد المطلب بن ہاشمؓ

حضرت عبد الرحمن بن رواحہؓ

حضرت عباس بن عبد المطلبؓ

حضرت ابو بکر صدیقؓ

حضرت عمر فاروقؓ

حضرت عثمان غنیؓ

حضرت علی مرتضیٰ ؓ

حضرت فاطمہؓ

حضرت کعب بن زبیرؓ

اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ

امام زین العابدین علی سجادالحسینؓ