الی النور
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 17:32، 24 مارچ 2023ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
کتاب: اِلی النُور
شاعر:سہیل احمدصمیم
سال اشاعت :2023
اس کتاب میں 10 ابیات، 13 قطعات، 23 نظمیں (ایک نظم چالیس مصرعوں اور ایک مسدس نظم 63 شعروں کی ) اور 26 غزلیہ آہنگ کی نعتیں شامل ہیں۔مذکورہ مجموعے میں کسی بھی جگہ حضورﷺ کی ذاتِ مبارکہ کے لیے ”تو، تیرے، تمھارے یا اس“ کا استعمال نہیں لایا گیا۔ مضامین و آرا کی بات کی جائے توڈاکٹر عادل سعید قریشی اور ڈاکٹر عامر سہیل کا مضمون، بیک پیچ میں سعود عثمانی اورآصف ثاقب کی رائے، فلیپس میں حسن عباسی، ناصر بختیار، عبدالوحید بسملاور احمد ریاضکی آرا شامل ہیں۔