الی النور

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 17:31، 24 مارچ 2023ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{بسم اللہ }} زمرہ: نعتیہ مجموعے تصغیر|متبادل=الی النور کاٹائیٹل کتاب: اِلی النُور شاعر:سہیل احمدصمیم سال اشاعت :2023 اس کتاب میں 10 ابیات، 13 قطعات، 23 نظمیں (ایک نظم چالیس مصرعوں اور ایک مسدس نظم 63 شعروں کی ) اور 26 غزلیہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


الی النور کاٹائیٹل

کتاب: اِلی النُور

شاعر:سہیل احمدصمیم

سال اشاعت :2023

اس کتاب میں  10 ابیات، 13 قطعات، 23 نظمیں (ایک نظم چالیس مصرعوں اور ایک مسدس نظم 63 شعروں کی ) اور 26 غزلیہ آہنگ کی نعتیں شامل ہیں۔مذکورہ مجموعے میں کسی بھی جگہ حضورﷺ کی ذاتِ مبارکہ کے لیے ”تو، تیرے، تمھارے یا اس“ کا استعمال نہیں لایا گیا۔ مضامین و آرا کی بات کی جائے توڈاکٹر عادل سعید قریشی اور ڈاکٹر عامر سہیل کا مضمون، بیک پیچ میں  سعود عثمانی اورآصف ثاقب کی رائے، فلیپس میں  حسن عباسی، ناصر بختیار، عبدالوحید بسملاور  احمد ریاضکی آرا شامل ہیں۔