نجم فیلوز

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:50، 20 جولائی 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏مزید دیکھیے)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

"نجم فیلوز"

نجم فیلوز وڈیوز

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔


نجم فیلوز رواں صدی کے تیسرے عشرے میں لاہور کے منظر نامے پر ابھرنے والا انتہائی فعال ادبی ادارہ ہے ۔ یہ ادارہ اردو ادب کی خدمت کے لیے جہاں قارئین اور مشاہیر ِ شعر کے درمیان رابطے کا پیدا کررہا ہے وہیں نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی میں بھی پیش پیش ہے ۔ اس ادارے کی اس ایک خوبی اس کی ادبی، فکری اور جہتی وسعت ہے ۔ یہ ادارہ ، پنجابی اور اردو ادب کی ترویج کے لیے مشاعروں کے انعقاد کے ساتھ ساتھیو ٹیوب پر بہت کارآمد پروگرامز بھی پیش کر رہا ہے۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ یہ ادارہ میدان ِ نعت میں بھی سر گرم عمل ہے ۔

نجم فیلوز کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے