دبستانِ اردو ،ممبئی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:52، 8 جولائی 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
دبستانِ اردو ممبئی عروس البلاد شہر ممبئی کی ایک ادبی تنظیم ہے جو اردو ادب کے فروغ کے لئے بہت کام کررہی ہے۔جس کے صدر عبدالرؤف چودھری اور سیکریٹری عالم نظامی
ہیں۔