صدارتی ایوارڈ
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:48، 29 اپريل 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
صدارتی ایوارڈ کے نام سے در حقیقت کوئی ایوارڈ نہیں ہے ۔ بلکہ یہ سیرت ایوارڈ ہے جو ادارہ مذہبی امور کی طرف سے دیا جاتا ہے ۔ چونکہ اس محفل کی صدارت، صدر پاکستان کرتے تھے تو صدارتی ایوارڈ کے نام سے معروف ہوگیا ۔