لعلِ درخشاں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:07، 29 اپريل 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏تہنیت ِ ثنا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


کتاب : لعلِ درخشاں

مصنف : سید زاہد بخاری

موضوع : مجموعۂ نعت

پبلشر : بزمِ دوستانِ ادب، لاہور

سال اشاعت: 2022

صفحات : 160

قیمت : 300 روپے

تہنیت ِ ثنا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

لعلِ درخشاں سید زاہد بخاری کا تیسرا مجموعۂ نعت ہے جس میں خوبصورت کلام شامل ہے۔ کتاب پر اپنی آراء کاآظہار کرنے والوں میں قاری صادق جمیل،محمد ارشد طہرانی اور رشید آفرین کے نام شامل ہیں