عروج زیب
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:06، 10 فروری 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: عروج زیب لاہور کی نعت گو شاعرہ ہیں اور ان کا تعلق باغبانپورہ سے ہے ۔ وہ اب تک تین نعتیہ مجموعے پیش...)
عروج زیب لاہور کی نعت گو شاعرہ ہیں اور ان کا تعلق باغبانپورہ سے ہے ۔ وہ اب تک تین نعتیہ مجموعے پیش کر چکی ہیں ۔
حمدیہ و نعتیہ مجموعے
- مدینے دے نظارے - 2003- نعتیہ مجموعہ
-میر ِ کائنات -2021- نعتیہ مجموعہ