شرح حدائق بخشش
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:35، 19 دسمبر 2021ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
تیری آممدتھی بیت اللہ مجرےکوجھکا
تیری ہیبت تھی کی ہر بت تھرتھراکرگرگیا ۔ ۔ ۔ اس شعر کی تشریح فرماییں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شعر تو آسان ہی ہے ۔ آپ کو لفظ "مجرا" کھٹک رہا ہوگا ۔ مجرا کے ایک معنی سلامی بھی ہوتا ہے ۔ اعلیحضرت کے زمانے میں کئی شعراء نے یہ لفظ "سلام" کے معنوں میں استعمال کیا ہے ۔