کوکب جیلانی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:30، 19 جولائی 2021ء از 106.205.242.121 (تبادلۂ خیال) (←‏نعت)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

سید کوکب جیلانی 1989ء جام نگر گجرات ہند


نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایک دن میری دعاؤں میں اثر آئے گا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

2021-07-19


ایک دن میری دعاؤں میں اثر آے گا

میری قسمت میں بھی طیبہ کا سفر آے گا


آے گا خاک مزہ اس کو بھلا اور کہیں

جو ترے در پہ بس اک پل کو ٹھہر آے گا


جس پہ سرکار عنایت کی نظر فرمائیں

ڈوبتا بیڑا بھی اس شخص کا تر آے گا


چھوڑ دے چھوڑ دے دنیا کی محبت پیارے!

تخت آے گا نہ کچھ کام یہ زر آے گا


مضمحل ہو گئی افکار کی دنیا کوکبؔ

عمر گزرے گی تو فن اور ہنر آے گا