نسیم احمد صابری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:19، 11 جنوری 2021ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء {{ٹکر 1 }} نعتیہ مجموعہ "لمعاتِ نور القدس"(2010) اور...)
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعتیہ مجموعہ "لمعاتِ نور القدس"(2010) اور دیگر شعری اور نثری تخلیقات کے خالق، حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے محکمہ ماحولیات پنجاب کے اعلیٰ آفیسر اور ممتاز علمی و روحانی شخصیت نسیم احمد صابری صوفی نسیم احمد صابری فضل کریمی ( سجادہ نشین ڈیرہ صابری فضل کریمی قلعہ رام کور حافظ آباد ) جنوری 2021 میں رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں