منظر بھوپالی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 17:30، 16 اگست 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
بھارت کے معروف کے شاعر ہیں
نعتیہ اشعار
میں اللہ سے بس خاک ِ مدینہ مانگی
لوگ اللہ سے کیا کیا نہیں مانگا کرتے
جسم یس کو سائے سے الگ رکھا ہے
روشنی کو اندھیرے سے الگ رکھا ہے
ایک نقطہ بھی گوارہ نہیں اپنی ہی طرح
نام ِ محبوب کو نقطے سے الگ رکھا ہے
فاصلہ عشق کی شدت کو بڑھا دیتا ہے
اس لیے کعبہ مدینے سے الگ سے رکھا ہے
اپنے محبوب کو معراج کی عظمت دے کر
سب رسولوں کے حوالے سے الگ رکھا ہے