اوکاڑہ
نعت کائنات سے
اوکاڑہ سے پیدا ہونے والے شعراء
اوکاڑہ کے معروف نعت گو
شفیع اکاڑوی | غلام علی اوکاڑوی | سلیم نیازی | اقبال صلاح الدین | رضا اللہ حیدر | احمد جلیل | قمر حجازی | عبد الستار شاہد | احمد ساقی | [ضیا اللہ حیدر ]] | غلام محی الدین ثاقب
خاص سرگرمیاں
1983 میں الحاج محمد سلیم نیازی نے چاروں صوبوں سے قراء و نعت خواں حضرات کو جن میں اعظم چشتی | محمد علی ظہوری | عبد الستار نیازی | محمد حسین کسو وال | اور دیگر کو اوکاڑہ بلایا ۔