مطافِ حرف از '''عبد الغنی تائب'''(حافظ آباد )
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:10، 26 اگست 2019ء از 125.209.123.37 (تبادلۂ خیال) (عبدالغنی تائب صاحب کا بے مثال اظہارِ شفقت و محبت)
عبد الغنی تائب
(حافظ آباد)
الحمد للہ.
آج "مطاف حرف" موصول ہوئی .......
سطریں مواج سمندر کی لہریں
عجز و نیاز کی حد تیقن
حرف و صوت کا کنز حقائق و معارف
معرفت ذات و صفات کی سرشاری
والہانہ ابلاغ کا پر اسرار عمل خیر
واردات عشق رسول کی دلفریب کشش
عقیدت و ارادت کا خوبصورت شاہکار
محبت و موءدت کا حسن و جمال
ندرت و سلاست کا کیف آگیں مرقع
وارفتگی و وابستگی کا سعادت بخش اظہار
ماشاءاللہ . ماشاءاللہ . ماشاءاللہ . ماشاءاللہ
قبلہ سید مقصود علی شاہ کی محبتوں کا شکریہ
مطاف حرف شرف قبولیت پائے اور ہم ایسے طفال مکتب کے لئے رہنمائی کا باعث بنے . آمین