کیا دل نشیں کلام ہے صَلوۃُ عَلیٰ الحبیب ۔ سرور خان سرور

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:50، 18 مارچ 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ==={{نعت }} === کیا دل نشیں کلام ہے صَلوۃُ عَلیٰ الحبیب گھر گھر میں سج رہی ہیں محافل درود کی اب ذکر خا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کیا دل نشیں کلام ہے صَلوۃُ عَلیٰ الحبیب

گھر گھر میں سج رہی ہیں محافل درود کی


اب ذکر خاص وعام ہے صَلوۃُ علی الحبیب

کیا اہتمام جشن ہے سرکار آپؐ کا


کیا جشن اہتمام ہے صَلوۃُ علی الحبیب

حاصل ثبات ذات خدا کو ہے سر بصر


اِک تو جسے دوام ہے صَلوۃُ علی الحبیب

دیکھو تو درود ہے احمد کی ذات پر


سوچو تو اِک نظام ہے صَلوۃُ علی الحبیب