کلیات ِ عزیز احسن کی اشاعت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:26، 22 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=کلیات عزیز احسن نعت ریسرچ سینٹر کے زیر اھتمام معروف ناقد و شاعر عزیز احسن |...)
نعت ریسرچ سینٹر کے زیر اھتمام معروف ناقد و شاعر ڈاکٹر عزیز احسن کے کلیات “کلیات عزیز احسن” کے نام سے شائع ہوگئے ہیں ۔ جس میں ان کے اب تک کی حمدیں نعتیں اور مناقب شامل ہیں اس کلیات کو سید صبیح رحمانی نے مرتب کیا ہے ۔