سانچہ:آج کی نعت
آج کی نعت : ارسلان احمد ارسل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ارسلان احمد ارسل لاہور کے ابھرتے ہوئے نعت گو شاعر ہیں ۔ شاعر تو معاشرے کی وہ آنکھ ہوتی ہے جو کسی بھی زخم یا زیادتی کو دیکھ کر فورا اشکبار ہو جاتی ہے ۔ اور جب معاملہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس اور ختم نبوت کو ہو تو اس آنکھ کے ساتھ دل بھی کراہ اٹھتا ہے ۔ آج کے کسی شاعر کی کیا بات شان رسالت پر انگلی اٹھے تو خالق کائنات بھی "تب یدا ابی لہب و تب " کے اسلوب میں آجاتا ہے یہ نعت مبارکہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ شاعر : ارسلان احمد ارسل نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلممنکر ختم نبوت! غرق ہو تجھ سے ہو کیسی مروت' غرق ہو
ایسی بے غیرت قیادت غرق ہو
تجھ سے اعلان بغاوت ' غرق ہو
ذہن کی ساری خباثت غرق ہو
دیں میں سمجھے جو بھی بدعت, غرق ہو
دشمن احمد کی عزت غرق ہو
یہ نہ ہو ارسل, ریاضت غرق ہو
|