سانچہ:تازہ ترین
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 17:20، 25 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
یاور وارثی کا مجموعہ نعت " سحاب نور پاکستان میں اکادمی فروغ نعت کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔ ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال پاکستان کے زیر اہتمام اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کے اشتراک سے 24 اگست 2017 کو محرم الحرام کی نسبت سے ایک محفل ِ سلام و منقبت کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ میزبانی عارف قادری فرما رہے ہیں جناب گل بخشالوی کے نعتیہ انتخاب گلزار مصطفی کی اشاعت تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد احمد صغیر صدیقی 12 ستمبر کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔ سہ ماہی فروغ نعت، اٹک کا پندرہواں شمارہ ۔ جنوری تا مارچ 2017 نعت کائنات پر پیش کر دیا گیا ہے ۔ ماہنامہ کاروان نعت، لاہور کا نیا شمارہ ریاض حسین چودھری نمبر شائع ہو چکا ہے ۔ |