وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:52، 27 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
علامہ اقبال نے اگرچہ باقاعدہ نعت نہیں کہی لیکن ان کے بہت سے نعتیہ اشعار اردو نعت کے حوالے سے نگینوں کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ یہ قطعہ بھی ایسا ہی ہے
وہ دانائے سُبل،ختم الرُّسل مولائے کل جس نے
غبار راہ کو بخشا فروغِ وادئ سینا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن' وہی فرقاں' وہی یٰسیں' وہی طٰہٰ