غلام محی الدین

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:57، 26 جولائی 2021ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسما للہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء غلام محی الدین کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔ صابر رض...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

سانچہ:بسما للہ


غلام محی الدین کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔ صابر رضوی ان کے بارے لکھتے ہیں ۔

پروفیسر رانا غلام محی الدین صاحب غزل اورنعت میں منفرد اسلوب کے حامل شاعر ہیں۔ ان کی غزلیات کا مجموعہ ستمبر 2020ء میں چھاگل کے نام سے چھپ پر اردو ادب میں اپنا مقام بنا چکا ہے۔ دوسرے مجموعے کی تیاری جاری ہے۔ نعتیہ کلام اگرچہ اتنا نہیں کہ مجموعہ کی صورت میں شائع ہو سکے مگر اتنا ضرور ہے کہ اس پر کئی مقالے لکھے جا سکیں۔ رانا غلام محی الدین صاحب کی نعت میں نیاز مندی وارفتگی کے ساتھ ظہور کرتی ہے۔ ان کا کلام کیفیت اور جذبے کی شدت سے لبریز ہے۔ ایک ایک مصرع آنسوؤں میں تر اور ایک ایک حرف احتیاط کا آئینہ ہے ۔۔۔۔۔


نعتیہ کلام