اکبر وارثی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:42، 23 ستمبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: کراچی اکبر تخلص، وارثی نسبت اور خواجہ محمد ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


اکبر تخلص، وارثی نسبت اور خواجہ محمد اکبر خان میرٹھی پیدائشی نام ہے۔ 1852ء میں موضع بجولی تھانہ کھر کھودا، تحصیل ہاپڑ، ضلع میرتھ(بھارت) میں پیدا ہوئے۔


وفات

کراچی میں غالبًا سنہ 1952ء میں انتقال کیا۔