صنعات شعر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

فن شاعری میں کچھ صنعات متعین کی گئی ہیں اور ہر صنعت کے قواعد و ضوابط مقرر کئے گئے ہیں ۔ شاعر اپنے کلام کے حسن کو نکھارنے کے لئے ان صنعات کا اپنے اشعار میں استعمال کرکے اہل علم سے داد حاصل کرتا ہے ۔ اردو ادب کے شہرۂ آفاق شعرا نے اپنے کلام میں ان صنعات کا استعمال کیا ہے ۔

مولوی نجم الدین رام پوری نے اپنی کتاب "بحر فصاحت" میں ستاون [57 ] صنائع لفظی اور چوون [54 ] صنائع معنوی بیان کیے ہیں

صنعات شعر

صنعت اتصال  تربیعی  | صنعت استعارہ  |  | صنعت اشتقاق  | صنعت اقتباس  | صنعت ایہام  | صنعت  تجاہل عارفانہ | صنعت تجنیس | صنعت ترجیح ہند  | صنعت ترصیع |  صنعت تشبیب  | صنعت تشبیبہ   |صنعت تشطیر  | صنعت تضاد | صنعت تضمین | تنسیق  الصنعا ت | صنعت تلمیح  | صنعت تلمیع | صنعت  حسن طلب | صنعت حسن تعلیل  |  صنعت سیاق الاعداد | صنعت شبہ اشتقاق  |صنعت غزل الشفتین  | صنعت لف و نشر   | صنعت مبالغہ  | صنعت مراعات النظیر  | صنعت مرصعہ | صنعت مستزاد  | صنعت مسمط  | صنعت مقابلہ | صنعت مقلوب |