نعت ورثہ ۔ احباب کی آراء

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Logo naat virsa.jpg

نعت ورثہ
احباب کی آراء
Sarwar Hussain Naqshbandi.jpg

نعت ورثہ کی تمام ٹیم اپنے کام اور خلوص کی بدولت مبارک باد کی مستحق ہے. بلا شبہ ان کی کاوشیں فروغ نعت کے باب میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں. اللہ کریم اس مبارک کام میں ان کا حامی و ناصر ہو. انہوں نے نہ صرف منظر پہ موجود لوگوں کے تعارف کو محفوظ کیا ہے بلکہ وقت کی گرد میں چھپے ہوئے جواہر نایاب کو دریافت کر کے بہت اہم نعتیہ خدمت سرانجام دی ہے.