دبستان ِ وارثیہ، کراچی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:52، 22 اگست 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←دبستان وارثیہ کا ردیفی مشاعرہ)
خدمت ِ نعت میں مشغول پاکستان کی سب سے بڑی تنظیموں میں سے ایک تنظیم
دبستان وارثیہ کا ردیفی مشاعرہ
دبستان وارثیہ کے زیر انتظام ہر سال پاکستان اور سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ردیفی مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ ہر مشاعرے کے لئے علیحدہ ردیف دی جاتی ہے اور سال کی تمام ردیفوں کا اعلان ہر جنوری میں ایک ہی بار کر دیا جاتا ہے ۔