فیس بک

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 17:04، 1 جنوری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: فیس بک "مارک ذکر برگ" نے اپنی جامعہ کے طالب علموں کے باہمی رابطے کے لئے بنائی تھی لیکن اپنی خصوصیات...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

فیس بک "مارک ذکر برگ" نے اپنی جامعہ کے طالب علموں کے باہمی رابطے کے لئے بنائی تھی لیکن اپنی خصوصیات کی وجہ سے ساری دنیا تک پھیل گئی ۔ اس کا دائرہ کار بھی صرف سماجی رابطوں سے نکل کر تعلیم، ادب اور تجارت تک پھیل چکا ہے ۔ فیس بک کے "گروپس" اور "پیجز" میں ہر طبقہ فکر کے لوگ اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔ شاعری کے بے شمار "گروپس" اور "پیجز" ہیں اور کچھ "گروپس" اور پیجز " حمد و نعت کی ترویج و فروغ میں بھی مصروف ہیں ۔ کچھ گروپس کے نام یہ ہیں ۔

نعت اکیڈمی فروغِ نعت غضفر نعت اکیڈمی