آصف چشتی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Naat Kainaat Asif Chisti.jpg

آصف چشتی لاہور کے مشہور و معروف نعت خواں ہیں جو عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔

مشہور کلام

  • حلیمہ مینوں نال رکھ لے
  • ترے در کا جب سے گدا ہو گیا ہوں
  • آئی نے بہاراں کملی والے آگے
  • یا طیبہ یا طیبہ