ظ پر ختم ہونے والے قافیے
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:09، 27 دسمبر 2021ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN 3 نے صفحہ قوافی - ظ پر ختم ہونے والے قوافی کو بجانب ظ پر ختم ہونے والے قافیے منتقل کیا)
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
ا | ب | پ | ت | ٹ | ث | ج | چ | ح | خ | د | ڈ | ذ | ر | ڑ | ز | ژ | س | ش | ص | ص | ط | ظ | ع | غ | ف | ق | ک | گ | ل | م | ن | و | ہ | ء | ی | ے |
حرف "ظ" پر ختم ہونے والے ہم قافیہ الفاظ
[ظ ]
دو حرفی
حظ
لفظ، وعظ
حفظ
تین حرفی
لحاظ، غلاظ،
حافظ، واعظ
مَحفَظ؟،
نعوظ،
حفیظ، غلیظ،
پانچ حرفی
حفّاظ، لفّاظ، الفاظ،
مغلّظ،
مواعظ، محافظ، ......... مُتّعظ،
تحفّظ، تلفّظ،
ملحوظ، مَحظوظ، محفوظ، ملفوظ،
تقریظ،
چھ حرفی
بدلحاظ،
مُستحفِظ،
الحفیظ،
سات حرفی
غیرملفوظ،