ممتاز گنگوہی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ممتاز گنگوہی کا مکمل نام ممتاز جہاں قدوسی گنگوہی ہے ۔ احمد رضا بریلوی کے قریب قریب زمانے میں تھے ۔ میلاد کی رتیہ دھوم یہ تھی ان کا معروف کلام ہے