ارم نقوی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:13، 15 جنوری 2017ء از ارم نقوی (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
ارم نقوی
ارم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ مکمل نام سیدہ ارم اقبال ہے ۔آج کل اردو ادب میں ماسٹر کر رہی ہیں ۔ تدریس کے شعبے سے بھی منسلک رہی ہیں ۔ نیزگرافک کمپوزنگ اور ویب سائیٹ بنانے کا کام بھی کرتی ہیں ۔ خود بھی شعر و شاعری کا شغف رکھتی ہیں ۔ البتہ نعتیہ کلام پڑھنے اور سننے کا بچپن سے شوق رہا ہے ۔ جس کے باعث نعت کائنات کے قافلے میں شامل ہوئی ہیں اور اسکے پیجز پر کام کر رہی ہیں ۔