سانچہ:منتخب شخصیت 2

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:24، 17 مارچ 2018ء از 87.118.116.90 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search
نعتیہ مقابلے  : نور مجسم نعت کونسل، کراچی کا کل پنجاب نعت مقابلہ 2018

Noor Mujassam Naat Council - Punjab Muqabala.jpg

نور مجسم نعت کونسل، کراچی نے ابھی حال ہی میں ایک پاکستان کے سب بڑے شہر کراچی میں ایک کل پاکستان مقابلہ نعت کا انعقاد کیا تھا اور اب نور مجسم نعت کونسل، کراچی ایسا ہی ایک کل پنجاب نعتیہ مقابلہ کرانے کی انتظام کار میں مصروف ہے ۔ "نعت کائنات " کی طرف سے "نور مجسم نعت کونسل، کراچی " کے جملہ اراکین کو بہت مبارکباد