سانچہ:آج کی نعت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:48، 17 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
آج کی نعت : ارسلان احمد ارسل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شاعر : ارسلان احمد ارسل نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلممنکر ختم نبوت! غرق ہو تجھ سے ہو کیسی مروت' غرق ہو
ایسی بے غیرت قیادت غرق ہو
تجھ سے اعلان بغاوت ' غرق ہو
ذہن کی ساری خباثت غرق ہو
دیں میں سمجھے جو بھی بدعت, غرق ہو
دشمن احمد کی عزت غرق ہو
یہ نہ ہو ارسل, ریاضت غرق ہو
|