سانچہ:تازہ ترین
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 17:37، 25 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کی طرف سے نوجوان شاعر محمد الیاس حافظ کا مجموعہ نعت سیبل ِ عطا شائع کر دیا گیا ہے ۔ یاور وارثی کا مجموعہ نعت " سحاب نور پاکستان میں اکادمی فروغ نعت کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔ جناب گل بخشالوی کے نعتیہ انتخاب گلزار مصطفی کی اشاعت تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد احمد صغیر صدیقی 12 ستمبر کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔ سہ ماہی فروغ نعت، اٹک کا پندرہواں شمارہ ۔ جنوری تا مارچ 2017 نعت کائنات پر پیش کر دیا گیا ہے ۔ ماہنامہ کاروان نعت، لاہور کا نیا شمارہ ریاض حسین چودھری نمبر شائع ہو چکا ہے ۔ |