دبستان ِ وارثیہ، کراچی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:30، 22 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
خدمت ِ نعت میں مشغول پاکستان کی سب سے بڑی تنظیموں میں سے ایک تنظیم
دبستان وارثیہ کا ردیفی مشاعرہ
دبستان وارثیہ کے زیر انتظام ہر سال پاکستان اور سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ردیفی مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ ہر مشاعرے کے لئے علیحدہ ردیف دی جاتی ہے اور سال کی تمام ردیفوں کا اعلان ہر جنوری میں ایک ہی بار کر دیا جاتا ہے ۔