"احمد رضا خان بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
__TOC__ | __TOC__ | ||
== حالات زندگی == | === حالات زندگی === | ||
== امام احمد رضا خان بریلوی کی شاعری == | === امام احمد رضا خان بریلوی کی شاعری === | ||
=== صنعات ِ شعر کا استعمال === | ==== صنعات ِ شعر کا استعمال ==== | ||
[[علامہ عبدالستار ہمدانی مصروف ]] نے [[ امام احمد رضا خان بریلوی ]] پر لکھی ہوئی کتاب [[ فن شاعری حسان الہند ]] میں [[حدائق بخشش ]] کی دوسری بہت سی خوبیوں کے ساتھ اس میں استعمال کی ہوئی قریبا 31 صنعات ِ شعر کا ذکر کیا ہے ۔ ان میں ایسی بہت سی صنعتیں بھی ہیں جن کی مثال اردو کے استاد شعرا حتی کے [[مرزا غالب ]] کی شاعری میں بھی نہیں ملتی ۔ | [[علامہ عبدالستار ہمدانی مصروف ]] نے [[ امام احمد رضا خان بریلوی ]] پر لکھی ہوئی کتاب [[ فن شاعری حسان الہند ]] میں [[حدائق بخشش ]] کی دوسری بہت سی خوبیوں کے ساتھ اس میں استعمال کی ہوئی قریبا 31 صنعات ِ شعر کا ذکر کیا ہے ۔ ان میں ایسی بہت سی صنعتیں بھی ہیں جن کی مثال اردو کے استاد شعرا حتی کے [[مرزا غالب ]] کی شاعری میں بھی نہیں ملتی ۔ | ||
سطر 64: | سطر 64: | ||
=== آپ کی شاعری پر مضامین === | ==== آپ کی شاعری پر مضامین ==== | ||
== [[تصانیف ]] == | === [[تصانیف ]] === | ||
امام احمد رضاں خان بریلوی کے نعتیہ دیوان [[حدائق بخشش ]] پر ایک نیا صفحہ تشکیل دیا گیاہے | امام احمد رضاں خان بریلوی کے نعتیہ دیوان [[حدائق بخشش ]] پر ایک نیا صفحہ تشکیل دیا گیاہے | ||
== حدائق بخشش کی شرح == | === حدائق بخشش کی شرح === | ||
==حوالہ جات == | ===حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 08:35، 26 دسمبر 2016ء
امام احمد رضا خان بریلوی نامور محدث، فقیہہ اور عالم با عمل تھے ۔ قدرت نے انہیں دوسری علمی و روحانی صفات کے ساتھ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی دولت بے بہا سے بھی نواز رکھا تھا ۔ یہی عشق رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم طبع موزوں کی بدولت صفت و ثنائے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نغمات میں ڈھلتا رہا ۔ آپ تمام اصناف سخن پر یک گونہ مہارت رکھتے تھے ۔ نعت کہتے ہوئے علوم شریعت میں اپنی دسترس کی وجہ سے جوش عشق و عقیدت کے با وجود بھی کمال کی احتیاط برتی ۔ آپ نے قرآن حکیم کو نعت گوئی کا منبع نہ صرف قرار دیا بلکہ اپنی شاعری میں اس کا عملی اظہار بھی کیا ۔
حالات زندگی
امام احمد رضا خان بریلوی کی شاعری
صنعات ِ شعر کا استعمال
علامہ عبدالستار ہمدانی مصروف نے امام احمد رضا خان بریلوی پر لکھی ہوئی کتاب فن شاعری حسان الہند میں حدائق بخشش کی دوسری بہت سی خوبیوں کے ساتھ اس میں استعمال کی ہوئی قریبا 31 صنعات ِ شعر کا ذکر کیا ہے ۔ ان میں ایسی بہت سی صنعتیں بھی ہیں جن کی مثال اردو کے استاد شعرا حتی کے مرزا غالب کی شاعری میں بھی نہیں ملتی ۔
صنعت اقتباس : مذکورہ بالا کتاب میں اس صنعت کے 39 اشعار اخذ کیے گے ۔
آپ کی شاعری پر مضامین
تصانیف
امام احمد رضاں خان بریلوی کے نعتیہ دیوان حدائق بخشش پر ایک نیا صفحہ تشکیل دیا گیاہے