"لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب ۔ علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
سطر 3: | سطر 3: | ||
شاعر: [[علامہ اقبال | ڈاکٹر علامہ محمد اقبال]] | شاعر: [[علامہ اقبال | ڈاکٹر علامہ محمد اقبال]] | ||
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم | === نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم === | ||
لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب | لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب |
نسخہ بمطابق 20:14، 30 جون 2017ء
شاعر: ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب
گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب
عالمِ آب و خاک میں تیرے حضور کا فروغ
ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب
شوکت سنجر و تیرے جلال کی نمود
فقر و جنید بایزید تیرا جمال بے نقاب
شوق تیرا اگر نہ ہو میری نماز کا امام
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب
نعت خوانوں کی پذیرائی
مزیددیکھیے
علامہ اقبال | کلام اقبال میں نعتیہ عناصر | وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ