"یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا ۔ بہزاد لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
==== نعت خوانوں کی | ==== نعت خوانوں کی آواز میں پذیرائی ==== | ||
نسخہ بمطابق 18:06، 10 جون 2017ء
شاعر: بہزاد لکھنوی
نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم
یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا
یہ زمیں آپ کی آسماں آپ کا
رحمت عالمیں آپ کی ذات ہے
سب یہ لطف کرم ہے عیاں آپ کا
آپ کا ذکر کرتی ہے ہردم زباں
قلب کرتا ہے ہردم بیاں آپ کا
عاصیوں کے لیے جز ندامت ہے کیا
آسرا ہے شفیع زماں آپ کا
اس کو رہتی ہے ہردم مدینے کی دھن
یہ جو بہزاد ہے نعت خواں آپ کا