"بلغ العلی بکمالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
__TOC__
 


سطر 9: سطر 9:


صلو علیہ و آلہٖ​
صلو علیہ و آلہٖ​
__TOC__





نسخہ بمطابق 18:24، 24 دسمبر 2016ء


​ بلغ العلےٰ بکمالہٖ​

کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ​

حسُنت جمیعُ خِصالہٖ​

صلو علیہ و آلہٖ​



ترجمہ

​ ​ پہنچے بلندیوں پہ ، وہ ﷺ اپنے کمال سے​

چھٹ گئے اندھیرے آپ ﷺ کے حسن و جمال سے​

آپ کی سبھی عادات مبارکہ اور سنتیں بہت پیاری ہیں​

آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر سلام ہو​


مشہور واقعہ

یہ اشعار شیخ سعدی سے منسوب ہیں ۔ مشہور واقعہ ہے کہ انہوں نے مدح رسول میں تین مصرعے کہے۔ کوشش کے باوجود چوتھا مصرعہ نہ ہوتا تھا اور سخت پریشان تھے۔ ایک شب انہیں خواب میں بشارت ہوئی۔ حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بنفس نفیس موجود ہیں اور شیخ سعدی سے فرماتے ہیں سعدی تم نے تین مصرعے کہے ہیں ذرا سناؤ۔ شیخ سعدی نے تینوں مصرعے سنائے اور خاموش ہوگئے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا یہ مصرعہ بڑھا لو

صلو علیہ و آلہ۔

اور یوں حضرت شیخ سعدی کی نعتیہ رباعی مکمل ہوئی۔ اللہ تعالیٰ نے اس رباعی کو شرف قبولیت بخشا اور اس طرح شیخ سعدی نعت گو شعرا میں ممتاز ہو گئے


عروضی نقطہ

ان اشعار میں ایک عروضی نقظہ بھی دلچسپی سے خالی نہیں ۔ پہلے تین مصرعے بحر کامل کے رکن متفاعلن متفاعلن کی تکرار ہیں ۔ جب کہ چوتھا مصرع مستفعلن [صلوا علیہ] سے شروع ہوتا ہے ۔ یاس یگانہ چنگیزی سے تسکین ِ اوسط کے کمالات میں گنتےہیں


نعتیہ مجموعے کا نام

حفیظ تائب کے پہلے نعتیہ مجموعے جو 1978 میں شائع ہوا کا نام صلو علیہ وآلہ ہے




اہم نعتیہ اشعار و قطعات