"منقبت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
منقبت "نقب" سے ہے ۔ نقب کے لغوی معنی تلاش کے ہیں ۔یعنی اگر کسی شخصیت کی کردار، فضائل اور خوبیوں کی تلاش کیا بیان منقبت ہے ۔ اور اگر سخن کے حوالے سے دیکھا جائے یہ خوبیوں کا منظوم بیان "منقبت " کہلائے گا ۔
منقبت "نقب" سے ہے ۔ نقب کے لغوی معنی تلاش کے ہیں ۔یعنی اگر کسی شخصیت کی کردار، فضائل اور خوبیوں کی تلاش کیا بیان منقبت ہے ۔ اور اگر سخن کے حوالے سے دیکھا جائے یہ خوبیوں کا منظوم بیان "منقبت " کہلائے گا  

سطر 5: سطر 5:

حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے [[حضرت حسان بن ثابت ]]  سے  بنفس ِ نفیس [[حضرت ابوبکر صدیق ]] کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شق نہیں [1]
حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے [[حضرت حسان بن ثابت ]]  سے  بنفس ِ نفیس [[حضرت ابوبکر صدیق ]] کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شق نہیں [1]
== مقبت کی تاریخ ==
[[ پیر نصیر الدین نصیر ]] اپنی کتاب [[فیض نسبت ]]کے پیش لفط میں لکھتے ہیں
" یہ روایت عربی، فارسی،  اور اردو زبان میں بہت قدیم ہے ۔ جس کا تسلسل اسلام کے مختلف ادوار سے گزرتا ہوا ہم تک پہنچا"

نسخہ بمطابق 11:44، 24 دسمبر 2016ء

منقبت "نقب" سے ہے ۔ نقب کے لغوی معنی تلاش کے ہیں ۔یعنی اگر کسی شخصیت کی کردار، فضائل اور خوبیوں کی تلاش کیا بیان منقبت ہے ۔ اور اگر سخن کے حوالے سے دیکھا جائے یہ خوبیوں کا منظوم بیان "منقبت " کہلائے گا

منقبت کی شرعی حیثیت

حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت حسان بن ثابت سے بنفس ِ نفیس حضرت ابوبکر صدیق کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شق نہیں [1]

مقبت کی تاریخ

پیر نصیر الدین نصیر اپنی کتاب فیض نسبت کے پیش لفط میں لکھتے ہیں

" یہ روایت عربی، فارسی، اور اردو زبان میں بہت قدیم ہے ۔ جس کا تسلسل اسلام کے مختلف ادوار سے گزرتا ہوا ہم تک پہنچا"

حوالہ جات

[1] فیض نسبت از پیر نصیر الدین نصیر