"بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر شاہ عبد الحق محدث سے منسوب ایک نعتیہ قطعے کا آخری مصرع ہے ۔ نعتیہ...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں | قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں | ||
[[مشہور قطعات ]] پر تشریف لائیے | |||
اس نعتیہ قطعے کی پہلے تین مصرعے [[عربی ]] اور آخری مصرعہ [[ فارسی ]] زبان میں ہے | اس نعتیہ قطعے کی پہلے تین مصرعے [[عربی ]] اور آخری مصرعہ [[ فارسی ]] زبان میں ہے |
نسخہ بمطابق 08:36، 24 دسمبر 2016ء
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر شاہ عبد الحق محدث سے منسوب ایک نعتیہ قطعے کا آخری مصرع ہے ۔ نعتیہ قطعہ یہ ہے
یا صاحب الجمال و یا سید البشر
من وجہک المنیر لقد نور القمر
لا یمکن الثناء کما کان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
ترجمہ
اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردار ﷺ
آپ ﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا
آپ ﷺ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں
مشہور قطعات پر تشریف لائیے
اس نعتیہ قطعے کی پہلے تین مصرعے عربی اور آخری مصرعہ فارسی زبان میں ہے